
چترال سے اسلام آباد جانے والا پی آئی اےکا اے ٹی آر طیارہ پی کے 661گر کر تباہ ۔اد طیارے میں 5 عملے کے ارکان سمیت 42 افراد سوار تھے،جن میں31 مرد 9 عورتیں اور 2 بچے شامل تھے۔جنید جمشید اور انکی اہلیہ نیہا بھی اس طیارہ میں شامل تھے۔جو ایک ہفتہ قبل تبلغ کے لیئے چترال آئے تھے۔طیارہ حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہوا۔حادثے کی وجہ انجن کا بند ہونا بتایا جا رہا ھے۔اے ایس ایف کے 2 کمانڈواحسن اور سمیع،ڈی سی چترال انکی اہلیہ اور بیٹی بھی اس حادثے کا شکار ھوئے۔
This is dummy text. It is not meant to be read. Accordingly, it is difficult to figure out when to end it. But then, this is dummy text. It is not meant to be read. Period.
ConversionConversion EmoticonEmoticon